فیصلہ کریں کدھر جانا ہے؟
تحریک طالبان کے امیر کیسے یہاں رہے ، کیا اب وقت نہیں آ گیا ہے کہ ریاست فیصلہ کرے کہ ایسی خبروں اور اطلاعات سے پاکستان کو کتنا نقصان پہنچتا ہے اور غیر ریاستی عسکری عناصر کی سر زمین پاکستان پر موجودگی کی کتنی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ۔…