پانامہ پیپرز اور اس کے پاکستانی سیاست پر اثرات
جرمنی کے ایک اخبار نے ایک ایسی خبر بریک کی ہے جس کاچرچے اس وقت پوری دنیا میں ہو رہے ہیں ۔پانامہ پیپرز کے نام سے سامنے آنے والے یہ انکشافات دراصل ایک قانونی فرم سے لیا گیا ڈیٹا ہے جو اس کے گاہکوں کی تفصیلات پر مشتمل ہے۔ایک کروڑ پندرہ لاکھ…