کیا افغان مہاجرین کو واپس بھیج دینا چاہیے؟
خود احتسابی اس امر کا تقاضہ بھی کرتی ہے کہ ہم گذشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں بسنے والے افغان مہاجرین کے لئے شہریت کی پالیسی دینے میں نا کام رہے۔ ملا منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ہمارے ہاں یہ بحث شدت اختیار کرتے دکھائی دے رہی ہے کہ…