سرجیکل سٹرائیک یا بھارتی بوکھلاہٹ؟

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بلا اشتعال فائرنگ کو سرجیکل سٹرائیک کا نام کیوں دیا جا رہا ہے؟ پروپیگنڈا جدید عہد کا خطرناک ہتھیار ہے۔جھوٹ کبھی سچ کا بدل نہیں ہو سکتا۔پروپیگنڈا کرنے والے البتہ اپنے کام میں لگے رہتے ہیں۔یہ…

پنجاب میں رینجرز کو کتنے اختیارات ملیں گے؟

ہمیں سیاسی بلوغت میں ابھی وقت لگے گا ،خاندانی سیاسی نظام کے بجائے ہمیں بہرحال سیاسی جماعتوں کے اندر ایک سیاسی عمل کی ضرورت ہے۔ اختیارات کا حصول حکومتوں کا اولین مقصد ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں مگر سیاسی و فوجی حکومتوں کا مقصد ان اختیارات کو عوامی…

پاکستانی تجارتی گاڑیوں کی افغانستان سے گذرنے پر پابندی کیوں؟

افغانستان کے صدارتی محل سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی ایشیائی ریاستوں میں جانے والی پاکستانی مال گاڑیوں کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ دو مختلف فیصلے دو مختلف ضروریات کے تحت ہوئے۔ ایک فیصلہ وفاقی کابینہ نے کیا…

پنجاب میں بچوں کا اغوا حقیقت یا افسانہ؟

پولیس آفیسر کے مطابق'' زیادہ تر بچے ماں باپ کی سختی کی وجہ سے گھر چھوڑ کر گئے تھے اور فی الوقت پنجاب میں کسی قسم کا منظم اغوا کاروں کا گینگ کام نہیں کر رہا'' شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار ریاست کی ہوا کرتی ہے اور ریاست اپنی یہ ذمہ…

خوف کی لپیٹ میں آیا ہوا ترک معاشرہ

طیب اردغان کے ردعمل نے تعلیمی اداروں،سول سروس،پولیس،فوج اور عام افراد میں ہیجان پیدا کر دیا ہے۔ایک خوف ہے جو اردغان اور ان کی حکومت پر بھی طاری ہے اور اداروں سے لے کراپوزیشن اور عام ترک پر بھی۔ افراد کی طرح معاشرہ بھی خوف کے عالم میں اپنی …