غائب شدوں‘‘ کی ’’ حاضری‘‘ کب تک؟

اس سارے معاملے میں ریاستی خاموشی بہت سارے سوال کھڑے کر رہی ہے ۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے خلاف اس طرح کے الزامات اور انتہائی تنقید کی مثالیں موجود ہیں تویہ ثبوت عوام اور عدالتوں کے سامنے لا ئے جائیں سال نو کے آغا ز ہی میں سماجی ذرائع…

پانامہ ، عدلیہ کا امتحان

گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ملک پاکستان میں پانامہ لیکس سے اٹھنے والا سیاسی طوفان بالآخر ریاست کے اہم ترین ستون، عدلیہ سے ٹکرا گیا گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ملک پاکستان میں پانامہ لیکس سے اٹھنے والا سیاسی طوفان بالآخر ریاست کے اہم ترین ستون، عدلیہ سے…

ایک ماں سے تعزیت

25اکتوبر کی رات کو ابھی تک نامعلوم تین دہشت گردوں نے کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس ٹریننگ کالج میں رات گئے درجنوں تازہ تازہ تربیت یافتہ سپاہیوں کو ابدی نیند سلا دیا ۔60سے زیادہ جوان اور پاکستان جیسے ملک میں باروزگار جوانوں کی اموات نے ان کے…

“جنتی صوبہ”

زمینی حقائق کی روشنی میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کے اس منصوبے کو سیاسی تنقید برائے تنقید کا نشانہ بنانا اور اس کا مذاق اڑانامناسب نظر نہیں آتا ۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے صوبہ خیبر پختونخواہ  میں سوات…

قندیل بلوچ کو کس نے مارا ؟

آٹھ جماعت پڑھی لڑکی نے اپنے احساس محرومی دور کرتے کرتے وہ دوسروں کے احساس محرومی سے کھیلنے کا سبب بن گئی ۔ ایسا لگتا ہے اس نے مشہوری کے لئے اپنا استحصال خود ہی کر ڈالا 15اور 16جولائی کی رات کو ابھی تک کی تحقیقات کے مطابق اپنے بھائی کے…

شیعہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ پر بھوک ہڑتالی کیمپ

راجہ ناصر عباس سیکرٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین کے مطابق انہوں نے بھوک ھڑتال کا فیصلہ مئی میں پارہ چنار میں فوجی ملیشیا کے ہاتھوں مارے جانے والے تین شیعہ افراد کی ہلاکت اور 11افراد کے زخمی ہونے کے بعد کیا اسلام آبا دپریس کلب کے باہرپاکستان…

“مالکی یا موت”

اوکاڑہ کے ملٹری فارمز کے چھوٹے کسانوں کی جاری جدوجہد ایک نئے موڑ پر . گزشتہ دنوں اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب اور لاہور پریس کلب کے باہرپنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی انتہائی زرخیز زمین پر واقع ملٹری فارمز کے مزارعین ایک بار پھر نوحہ کناں تھے ملٹری…