!مدارس کے اساتذہ کی قلیل اجرتیں
مدارس کے مدرسین کی تنخواہیں کم ہونے کی ایک بنیادی وجہ مہتممین کے شاگرد ہونا بھی ہے، استاد شاگرد میں چونکہ احترام کا مقدس رشتہ قائم ہوتا ہے اس لیے مدرس تنخواہ کے ضمن میں احتراماً کچھ نہیں بولتا۔ مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ کے کام کی نوعیت…