کیاپاکستان ایک گروہی ریاست ہے ؟
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل نمبر 2کے تحت پاکستان کا سرکاری مذہب کوئی مکتب یا فرقہ نہیں بلکہ اسلام ہے جبکہ آرٹیکل 227کی رو سے ملک میں تمام قوانین قرآن و سنت کی روشنی میں وضع کیے جائیں گے چند روز قبل کچھ قریبی احباب نے میری توجہ پشاور سے جاری…