گوادر، ماضی اور مستقبل
جزیرہ نما شہر گوادر قدرتی بندرگاہ اور پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور عالمی دنیا کی نظریں اس خطے پر مرکوز ہیں۔ سیاسی حوالے سے بلوچستان کا مغربی شہر قوم پرستوں کا گڑھ رہا ہے مگر وقت اور…