جماعت اہل سنت والجماعت کا فرقہ واریت کو الوداع

دونوں جماعتوں کے متحد ہوکر الیکشن لڑنے کی صورت میں خیبر پختون خواہ اوربلوچستان میں جے یوآئی(ف) کی پوزیشن مستحکم جبکہ پنجاب اورسندھ، خصوصا کراچی سے متعدد نشستیں حاصل کرنے میں کامیابی بھی ہو سکتی ہے . قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے…

نیشنل پارٹی بلوچ علیحدگی پسندتنظیموں کے نشانے پر

2013ء سے اب تک پارٹی کے درجنوں کارکنوں اوران کے رشتہ داروں کوبلوچ لبریشن فرنٹ کے شدت پسندوں کے حملوں میں ہلاک کیاگیاہے وفاق اوربلوچستان میں مسلم لیگ(نواز) کی اتحادی نیشنل پارٹی پرکالعدم بلوچ شدت پسندتنظیموں بالخصوص بلوچ لبریشن فرنٹ کے شدت…

شمالی سندھ : شدت پسندی کا نیا مرکز

جمہوری جدوجہد، لبرل سیاست اورصوفی روایات کے حوالے سے مشہورصوبہ سندھ کا شمالی علاقہ آج کل مذہبی انتہاپسندی اورفرقہ وارانہ دہشت گردی کی زد میں ہے جبکہ حالیہ سالوں میں خودکش حملوں اوردہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد قانون نافذکرنے والے…

ایم کیوایم 38 سال میں پہلی بار قربانی کی کھالیں جمع کیوں نہیں کرے گی؟

1992ء سے 1997 تک پارٹی کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پارٹی نے کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان نہیں کیا جبکہ ستمبر 2013ء سے شروع ہونے والے آپریشن میں بھی پارٹی دوسال تک کھالیں جمع کرتی رہی. دوکروڑبیس لاکھ سے زائدآبادی کے شہرکراچی میں ہرسال لاکھوں…

الطاف حسین کی تقریر: ایم کیوایم پھرمشکل میں

سیاسی ماہرین 22 اگست کوہونے والے واقعے کو بارہ مئی 2007 کے واقعے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ پہلے ہی مشکلات کاشکار ایم کیوایم یہ ثابت کردیاکہ وہ اب بھی ایک عسکریت پسند تنظیم ہے۔ سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی اورحیدرآباد کی ایک…

کراچی آپریشن اورشہرمیں فعال طالبان گروہ

شہرمیں طالبان شدت پسندوں کی آمد 2010ء کے اوائل سے شروع ہوئی جب شہرمیں لسانی بنیادوں پر تشدد اورہلاکتیں روزانہ کامعمول تھی اورطالبان گروہوں نے امن وامان کی ابترصورت حال کافائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تنظیمی ڈھانچے کومنظم کیا اور2011ء کے وسط تک…

بلوچستان میں بلوچ اور پختون بحث پھر سے شروع

افغان مہاجرین نے بلوچستان میں بلوچ اور پختون سیاست پر کیا اثرات مرتب کیے؟ ضیاء الرحمن کی رپورٹ بلوچستان کے وزیربرائے داخلہ اورقبائلی امورسرفرازبگٹی کے افغان مہاجرین کے حوالے سے حالیہ بیان نے صوبے میں بلوچ اورپختون سیاسی جماعتوں کے مابین…

آؤ پاکستان بنائیں

’’وہ اس گھرانے میں پیدا ہوا تھا جس گھرانے کے کئی افراد دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دیوبندی مدارس میں اہم مناصب پہ فائز تھے، اس کے انتہائی قریبی عزیزوں میں جامعہ علوم الاسلامیہ عربیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے صدر الشریعہ مفتی محمد نعیم بھی شامل…

سنی تحریک ، انتہا پسندی کے راستے پر

بریلوی تنظیمیں ’توہین رسالت کی ایک سزا، سرتن سے جدا‘ کے نعرے کواپنا کراپنی مسلکی طاقت کا اظہار کر رہی ہیں . کراچی میں رینجرزکی سربراہی میں جاری آپریشن سے کمزورہونے والی سنی تحریک ممتازقادری کے حق میں اسلام آباد ڈی چوک میں چاردن تک کامیاب…

کراچی کی سیاست کے بدلتے تیور, تقسیم ہو تی ایم کیو ایم اور اسٹیبلشمنٹ کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ

صوبہ سندھ کے دوبڑے شہروں کراچی اورحیدرآباد میں اثرونفوس رکھنے والی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ گزشتہ دو تین سالوں سے کئی مشکلات کاسامنا کررہی ہے جس میں لندن میں پارٹی رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل اورمنی لانڈرنگ کے مقدمات کے معاملات، کراچی…