Browsing Category
تحقیقی رپورٹس
بین المذاہب ہم آہنگی میں نوجوانوں کا کردار سماجی اقدامات کی منصوبہ بندی
سماجی اقدامات کی منصوبہ بندی کی کُل 60 نشستیں منعقد کی گئیں۔ ان میں 50 کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے: اسلام آباد: 1۔ 4 اگست 2021 کو نوجوانوں کے ایک گروہ نے اسلام آباد کے مارگلہ کے دامن میں واقع تاریخی سیدپور گاؤں کے قدیم ہندو مندر کا دورہ…
گذشتہ سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2021) میں سوشل میڈیا پر کیا کیا لکھا اور پڑھا گیا
جولائی جولائی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر کئی اہم موضوعات زیر بحث رہےجن میں سب سے زیادہ جنسی زیادتی اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات پر بات کی گئی۔ نور مقدم کیس سب سے زیادہ اجاگر ہوا ۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مذہبی انتہا پسندانہ رحجانات…
بین المذاہب ہم آہنگی میں نوجوانوں کا کردار بلوچستان میں جامعات کے طالب علموں کے ساتھ منعقدہ ورکشاپس…
تعارف پاکستان دنیا کی نوعمر ترین قوموں میں سے ایک ہے جس کی آبادی کا 140 ملین نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ صرف 15 سے 29 سال کی عمر کے افراد تقریبا 64 ملین ہیں جو نیدرلینڈ کی آبادی سے چار گنا زیادہ ہیں۔ پاکستانی لیڈر اکثر اپنے ملک میں ترقی کی صلاحیت…
محبت ایک کیمیائی عمل ہے
ہیلن فیشر (Helen Fisher) ہمارے عہد کی ایک نامور سماجی ماہرِ انسانی ثقافت ہے۔ اُس نے اپنی عمر کا ایک حصہ اس نکتے پر غوروفکر میں صرف کیا ہے کہ محبت کے جذبے کے زیرِ اثر انسان کے اندر کون کون سی حیاتی کیمیائی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں محبت…
میٹرک اوراو لیول کے اسلامیات کے نصابات کا تقابلی تجزیہ
پاکستان میں دسویں درجے کی تعلیم میں او لیول اور میٹرک، دو تعلیمی نظام رائج ہیں۔ میٹرک کا نصاب اور امتحان قومی وفاقی بورڈ علاوہ صوبائی تعلیمی بورڈز کے تحت بھی ہوتاہے جب کہ او لیول کا نصاب اور امتحان زیادہ تر کیمبرج یونیورسٹی لندن کے تحت…
بلوچستان میں کرونا کی وباء اور ضلع تربت کی صورتحال
2019 کے آواخراور 2020 کے شروعات میں اشرف المخلوقات تیزی سے پھیلتی ہوئی ایک عالمی وبا میں مبتلا ہو رہی ہے یہ وبا اپنی نوعیت کی خطرناک ترین اور اب تک کی تحقیق اور ماہرین کے مطابق ناقابل علاج مرض ہے ماسوائے چند احتیاطی تدابیر کے …
راولپنڈی فسادات: 1926ء سے 2013ء تک، کیا کچھ بدلا ہے؟
بعض اوقات تاریخ کے کسی مرحلے میں ایک ایسا واقعہ رُونما ہوتا ہے جو صدیوں کی روایت بدل ڈالتا ہے۔13جُون1926 ء کی شام راولپنڈی میں بھی ایک ایسا ہی سانحہ پیش آیاجس کے اگلے دن آدھا شہر راکھ کا ڈھیر تھا۔ اس واقعے نے سیاسی وسماجی سطح پر گہرے منفی…
قیامِ پاکستان کا سیاسی و قانونی پس منظر اور حاصل ہونے والے سبق
آزادی کی تحریک کے دوران جداگانہ مسلم تشخص کی علامت ایک اساسی حیثیت رکھتی تھی۔ تاہم پاکستان بننے کے بعد شناخت کی تخصیص کو مختلف غیرروادارطبقات نے اپنے بیانیے کے لیے استعمال کرنا شروع کردیاجس کی وجہ سے ملک کے اندر رہنے والی اقلیتیں سب سے…
گورننس کا جبر: چند معاشی مغالطے
پاکستان میں معاشی ابتری روزافزوں ہے اور اس حوالے سے عوام پر بوجھ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اقتصادی شرحِ نمو میں کیسے بہتری لائی جائے، یہ سوال پاکستان میں ایک معمہ ہے جس کے مختلف جوابات دیے جاتے ہیں اور عملاََ متنوع تجربات کرنے کی کوششیں بھی…
سماج کا وجودِ نامی اور تہذیبِ نفس کا آبِ حیات
تاریخ کا ہر انسانی سماج بقائے باہمی کی غرض سے اور اپنی ضروریات کے پیش نظر ایک مخصوص نظمِ اجتماعی تشکیل دیتا رہا ہے۔اس کی مختلف شکلیں رہی ہیں تاہم ان سب میں شر وخیر کے محرکات کے حوالے سے تصورات میں ایک طرح کی فکری ہم آہنگی رہی ہے جسے ’بشری…