Browsing Category

تراجم

عہدِ فراعنہ سے نسبت رکھنے والی مسلم برادری جو اپنی قدیم روایات اب تک نہیں بھولی

’نیوبیا‘ (Nubia) یا ’صحرائے نیوبیا‘ کے نام سے پہچان رکھنے والا خطہ جو دریائے نیل کے کنارے کنارے جنوبِ مصر سے سوڈان کے شمالی حصے تک پھیلاہوا ہے، کئی قدیم سلطنتوں اور تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ مصر پر حکومت کرنے والے فراعنہ کا پچیسواں خاندان…

مذہب قومی شناخت کی تشکیل کی بجائے تقسیم پیدا کرتا ہے

فرانسس فوکویاما معروف امریکی ماہر سیاسیات لکھتے ہیں کہ کوئی ریاست اس وقت مضبوط قرار پاتی ہےجب اس کے باشندے قومی شناخت حاصل کرلیتے ہیں۔ تاہم مذہب اجتماعی شناخت کے حصول کے مرحلے میں کوئی معاونت نہیں کرتا ۔ اگر مسلم دنیا کا جائزہ لیا جائے تو…

کیا ایران ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے؟

ہم انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہد میں جی رہے ہیں، تاہم جب بات معاشرے میں بنیادی تبدیلی کی آتی ہے تو مزدور و منظم صنعتی ورکرز ہی اس کی حقیقی مؤثر فورس سمجھے جاتے ہیں۔ یہ بات ایران میں بھی اتنی ہی صادق آتی ہے جتنی کہ دیگر جدید معاشروں میں۔ ایسے…

جنگ کی کتابیں

کراچی، سال 1992ء میں انگریزی زبان کے ایک ہفت روزہ میگزین میں بطور رپورٹر کام کرنے کے دوران مجھے کچھ مخصوص کتابوں کے حوالے سے ایک فیچر پر کام کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، یہ کتب شہر کے ایسے دو علاقوں میں واقع سکولوں میں زیرتدریس تھیں جو کم…

مودی کے بھارت میں گاندھی کا قاتل ہیرو ہے

بھارت کے شہر میروت میں برگد کے ایک درخت کے نیچے چند لوگ اکٹھے ہوکر سنسکرت میں ایک منتر پڑھتے ہوئے پوجا کررہے ہیں۔ ان میں سے دو افراد آگے بڑھ کر آگ جلاتے ہیں۔ پھر وہ سب جذب و مستی کی کیفیت میں ایک بت کی جانب آگے بڑھتے ہیں۔ کچھ اس بت پر پھول…

’پاکستانی میڈیا دنیا کا سب سے آزاد میڈیا ہے‘ وزیراعظم کا فارن پالیسی کو دیا گیا انٹرویو

عمران خان 2018ء میں ایک پاپولسٹ تحریک کے ذریعے برسرِ اقتدار آئے۔ تب سے ان کی حکومت کو تشدد، معاشی بحران، انتہاپسندی، اور بھارت کے ساتھ کشیدگی جیسے مسائل کا سامنا ہے۔  22 جنوری کو  انہوں نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے…

فرقہ واریت کی جغرافیائی سیاست

مشرق وسطیٰ کے تنازع کی سب سے اہم تزویراتی جہت یہ ہے کہ اس کی جڑیں خطے کےفرقہ وارانہ تقسیم میں پیوست ہیں اور  اس کی سیاسی تعبیرات بشمول متشدد واقعات کو عام طور پر اسی زاویے سے دیکھا جاتا ہے۔ اگرچہ پاکستان اس کا براہ راست فریق نہیں ہے تاہم اس…

کیا جمہوریت ترقی کی ضمانت ہے؟

بیت جانے والی دہائی پاکستان کے لئے بہت اہمیت  کی حامل تھی۔ گزشتہ 72 سال کی ملکی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ ایک پوری دہائی جمہوری دور میں گزری( کل کیا ہویہ اللہ جانتا ہے)۔ یہ بذات خود کرب ناک ماضی سے چھٹکارے کی ایک علامت ہے اور اس امر کا…

یونیورسٹی کیمپس اور پولیس

جرمنی جنگ کی تیاری کررہا تھا، اٹلی نے لیگ آف نیشنز کے احکامات کی پیروی نہ کرتے ہوئے ایتھوپیا پہ حملہ کردیا تھا، جاپان کی حکومت ایسا ہی اقدام چین کے خلاف کرنے جارہی تھی، اسپین میں خانہ جنگی شروع ہوچکی تھی، ری پبلکن پارٹی نے فاشسٹ آمر جنرل…

میں ہوں نجود: دس سال عمر اور مطلقہ (چوتھی قسط)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس پر شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…