Browsing Category
تراجم
عالَم اسلام میں ایک نیا سیکولرزم اُبھر رہا ہے
کئی دہائیوں سے سماجی علوم کے ماہرین اس سوال سے نبرد آزما ہیں کہ کیا دنیا کا دوسرا بڑا مذہب اسلام اسی طرح کی انقلابی تبدیلی سے گزرے گا جس طرح کی انقلابی تبدیلی دنیا کے سب سے بڑے مذہب مسیحیت میں رونما ہوئی: یعنی سیکولرپسندی۔ کیا اسلام بھی…
ایک آئین کو کس حد تک حالات کے مطابق ڈھل جانے لائق ہونا چاہیے؟
اٹھارہویں صدی عیسویں سے لے کر آج تک کی قومی ریاستوں نے جو آئین تشکیل دیے ہیں ان کی جڑیں بقول ماہرین سیاسیات کے روشن خیال آئینی نمونے میں موجود ہیں۔ اس آئینی ماڈل کی تشکیل میں سترہویں اور اٹھارہویں صدی عیسویں کے فلسفیوں نے بنیادی کردار ادا…
بھارت میں بڑھتی ہوئی قوم پرستی پر جناح ذمہ دار کیوں؟
وقت آن پہنچا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے لوگ تاریخ کا مطالعہ اسی طرح سے کریں کہ جس طرح وہ حقیقت میں پیش آئی۔ ہندوستان کے لبرل اور ہندوانتہاء پسند، دونوں ہی کے لیے یہ بہت آسان اور سہل ہے کہ وہ قائد اعظم محمد علی جناح کو گالی دیں اور ہر طرح…
جنید حفیظ اور توہین کا مقدمہ
یہ کوئی چھ طویل سالوں سے زیادہ عرصہ ہوچلا ہے کہ جب سے ایک فطین استاد جس کا نام جنید حفیظ ہے ملتان کی سنٹرل جیل میں قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔ راجن پور کے رہائشی جنید حفیظ نے فل برائٹ اسکالر شپ پر امریکہ سے اعلیٰ تعلیم کے بعد وطن واپس آکر ملتان…
غربت کیسے ختم ہوتی ہے؟
امیر ممالک میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات کے باوجود ماضی قریب کے چند عشرے دنیا کے غریب افراد کے حق میں بہتر ثابت ہوئے ہیں۔ 1980ء سے 2016ء کے درمیانی عرصے میں نچلے طبقے کی آمدن میں پچاس فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ طبقہ کُل عالمی شرح پیداوار کے 12…
پاکستان میں تشدد کے خلاف قانون سازی کا رستہ کون روک رہا ہے؟
گزشتہ ہفتے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں ایک روزہ قومی مشاورت کا اہتمام کیا جس کا عنوان قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گرفت میں موجود مشتبہ افراد پر تشدد اور اس کے ذمہ داروں کو حاصل قانونی استثنا تھا۔ اس…
مغربی ممالک کا نریندر مودی پر بے باکانہ بھروسہ
دنیا بھرکی جمہوری ریاستیں بھارت پر بے باکانہ اعتماد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ واشنگٹن ہو یا ٹوکیو، کینبرا ہو یا لندن، ہر ایک بھارت کو چین کے مقابل ایک ناقابلِ تردید قوت کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ چین اور بھارت، دونوں ایشیائی ممالک ایسے ہیں جن کی…
اسلام کی بیخ کنی یا جمہوریت پہ ضرب؟
دُنیا کے متعدد جمہوری ممالک کے طرزعمل سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ جیسے انہوں نے اپنی ماضی کی تاریخ اور حال سے اسلام اور اس سے متعلقہ ثقافتی ورثے کی بیخ کنی کا تہیہ کر لیا ہے۔ شاید وہ اس ارادے و سعی میں کامیاب تو نہ ہوسکیں گے تاہم ان لاحاصل…
سی پیک: اہداف، وعدے اور خدشات
دنیا میں طاقت کے بدلتے توازن، پاکستان پر اس کے اثرات اور کشمیر بحران کے تناظر میں پاک چین اقتصادی راہداری ملک کے لیے واحد اُمید کی کرن کے طور پر سامنے آتی ہے۔ یہ دنیا میں دو طرفہ سرمایہ کاری کے اعتبار سے سب سے بڑا زیرتکمیل پروجیکٹ ہے، تاہم…
دھندلی تحریریں
2 جولائی 2019 کو جیو ٹی وی پر حامد میر کا پروگرام کیپیٹل ٹاک اس وقت بند ہوگیا جب سابق صدر آصف علی زرداری کا انٹرویو نشر ہی ہوا تھا۔ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے اس انٹرویو کو نشر نہ کرنے کے حوالے سے کوئی پیشگی ہدایات جاری…