Browsing Category

رواں تبصرے

سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

سہ ماہی تجزیات کا شمار پاکستان کے معتبر مجلات میں ہوتا ہے۔ اسے ملک کے سنجیدہ فکر و نظر کے حامل طبقات کی جانب سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ تجزیات کا پرنٹ ایڈیشن ہر تین ماہ بعد شائع کیا جاتا ہے۔ وقیع اردو مضامین کے ساتھ انگریزی کے اہم…

بے بسی کی تصویریں

اطلاعات کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اب تک اب ملک کے 103 اضلاع میں دس لاکھ سے زائد افراد متأثر ہوئے ہیں۔ دیہی علاقوں کی صورتحال زیادہ ابتر ہے۔ وہاں سے آنے والی کئی تصاویر اور ویڈیوز میں انسانی لاشوں اور جانوروں کو ڈوبتے ہوئے…

دہشت گرد عناصر کی واپسی ایک سوالیہ نشان

پچھلے چند دنوں سے میڈیا میں سوات، دِیر اور وزیرستان کے علاقوں میں ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے ارکان کی واپسی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان عناصر کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی اس پر…

بحرانوں کے ہنگام میں کچھ حوصلہ افزا خبریں اور نوجوانوں کا پیغام

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں جاری کھیلوں کے بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستانی نوجوانوں نے اب تک آٹھ میڈل اپنے نام کرلیے ہیں جن میں دو گولڈ میڈل بھی شامل ہیں۔ ایک طلائی تمغہ ویٹ لفٹنگ میں نوح دستگیر نے اور دوسرا ایتھلیٹکس میں ارشد ندیم نے…

ایمن الظواہری کی موت سے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

گزشتہ شب کابل کے اندر ایک امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کو قتل کردیا گیا ہے، جس کا اعلان باقاعدہ امریکی صدر جوبایڈن نے کیا۔ ظواہری کو نائن الیون حملے کی منصوبہ بندی کا حصہ شمار کیا جاتا تھا۔ انہوں نے 2011ء کے بعد…

سیلابی تباہ کاریاں اور انتظامی خلا

پاکستان میں سیلاب اب ہر سال معمول بن گئے ہیں اور یہ پیشین گوئی کرنا بھی مشکل ہوتا ہے کہ بارشوں کا تناسب کیا ہوگا اور اس کے نتیجے میں کتنا نقصان ہوسکتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث جنم لینے والے خطرات ہیں جن کے اثرات مسئلے…

کیا ٹی ٹی پی کے نظریے کو تبدیل کیا جاسکے گا؟

گزشتہ دو دنوں سے پاکستانی علما کا ایک آٹھ رکنی وفد کابل میں موجود ہے جس کا مقصد افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کی قیادت سے مذاکرات کرنا اور انہیں پاکستانی حدود میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے قائل کرنا ہے۔ وفد نے ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے…

جھگڑے اور تناؤ کے واقعات کو لسانی تنازعہ کی شکل اختیار کرنے سے بچایا جائے

چند دن قبل صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک ہوٹل پر ہونے والی لڑائی کے دوران ایک سندھی نوجوان کو قتل کردیا گیا، جس کے بعد صوبے بھر میں مظاہروں اور امن وامان کو متأثر کرنے والے واقعات کی لہر چل پڑی ہے، جس کے اثرات کراچی شہر تک بھی پہنچ گئے…

کورونا کیسز میں اضافہ اور بارشوں کے باعث ڈینگی کا خطرہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 818 افراد میں مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ پچھلے چند مہینوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی رہی…

ان کو تحفظ دیے بغیر امن کیسے قائم ہوگا؟

گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے حیدرخیل میں چار نامعلوم افراد نے چار نوجوانوں کو قتل کردیا۔ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے یہ تعلیم یافتہ نوجوانوں علاقے میں امن کی کوششوں کے لیے جانے جاتے تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی علاقے میں ٹاگٹ…