Browsing Category
رپورتاژ
نوجوانوں میں تنوع، اجتماعیت اور امن کے بیانیے کا فروغ
"تعلیم کے ذریعے تنوع اور شمولیت کا فروغ" پر نشست کا مقصد نصاب اور نصابی کتابوں میں ان مسائل کی نشاندہی کرنا تھا جو پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر مبنی سماجی بے دخلی اور مذہبی شدت پسندی کے رویے کا باعث بن رہے ہیں
کراچی: پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) نے سیاسی جماعتوں اور سماجی حلقوں کے سامنے چارٹر آف پیس…
"چارٹر آف پیس (سی او پی)"یا میثاقِ امن اتفاقِ رائے کی ایک دستاویز ہے جو متوازن نقطہ نظر اور سیاسی طریقوں کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی اور پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے کلیدی سفارشات پیش کرتی ہے۔ یہ ملک میں دیرپا امن کے حصول کے…
امن میلہ: پاکستان کا پہلا ’امن انعام‘ انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کے نام
گزشتہ روز جمعہ 23 ستمبر کو اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز‘ کے زیراہتمام ’پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس‘ میں امن میلے کے عنوان کے تحت کچھ تقریبات منعقد کی گئیں جن میں سب سے نمایاں تقریب ’امن انعام‘ کی تھی۔ یہ…
امن کا منشور
کچھ عرصہ قبل ’پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز‘ کے زیراہتمام ملک میں پائیدار امن کے حصول کے مسئلے پر غوفکر اور مکالمہ کرنے کے لیے پاکستان کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے سرکردہ ماہرین کو مدعو کیا گیا، اور اس کے ساتھ ایک سروے بھی کیا گیا۔…
نوجوانوں کو تخلیقی اور کارآمد بنانے کے لیے ایسی پالیساں وضع کی جائیں جن کا محور طلبہ اور ان کی بہبود…
اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز‘ (PIPS ) کے زیراہتما م 13 جُون بروز سوموار کو ’’نوجوانوں کے مابین تنوع، شمولیت اور امن کے بیانیوں کا فروغ‘‘ کے عنوان کے تحت ایک مشاورتی نشست منعقد کی گئی، جس میں سیاستدان، ماہرین…
پاک ٹی ہاؤس میں ناول ’میرجان‘ کی تعارفی تقریب
تعارفی اجلاس 14 مئی 2022ء کو شام 6 بجے پاک ٹی ہاؤس، لاہور میں منعقد کیا گیا تھا۔ تعارفی تقریب معروف ادیب، دانشور، صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار محمد عامر رانا کے دوسرے ناول ’میرجان‘ پر کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر ضیاءالحسن صاحب نے کی اور…
پاکستان میں ’رائے سازی‘ کے عمل کی نوعیت کیا ہے؟
رائےسازی کا اولین و حقیقی وسیلہ کمیونیکیشن اور انسانوں کے مابین باہم بات چیت کا عمل ہے۔ اس تناظر میں رائے سازی ایک انفرادی عمل بھی ہوسکتا ہے، طبقاتی بھی اور یہ ادارہ جاتی شکل میں بھی ہوسکتا ہے۔ جب بھی افراد ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں تو اس…
تعلیم کامقصد :تنقیدی شعور کی آبیاری اور آزادی اظہار رائے
اساتذہ کا مقصد طلبہ میں تنقیدی شعور ،مثبت سماجی رویے اور اقدار کو فروغ دینا ہے۔ حصول علم کے لئےسازگار ماحول تنقیدی شعور کی فراہمی اور آزادی اظہار رائے کو یقینی بنا کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اساتذہ کو اس قابل ہونا چاہیئے کہ وہ نصاب تعلیم کے…
’غیرمسلم ممالک میں رہنے والے مسلمان خود کو اُس معاشرت کا حصہ بنائیں‘
17 فروری بروز سوموار کو پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز اور آسٹریلین ہائی کمیشن کے اشتراک کے ساتھ ’آسٹریلیا میں مسلم شناختیں‘ کے موضوع پر اسلام آباد ہوٹل میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کے زیرانتظام سینٹر…
’’ریاستی تعامل کے بنیادی ڈھانچے اور سماجی حیثیت کے تعین کے لیے ازسرِنو بے لاگ مکالمے کی ضرورت ہے‘‘
کل بروز ہفتہ 25 جنوری کو پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اسلام آباد کے زیراہتمام مارگلہ ہوٹل میں ایک قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریاست، سماج، حقوق، مذہب اور تحریکوں کے ساتھ جڑے اہم اُمور پر ملک کی متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے…