Browsing Category

رپورتاژ

’سہ ماہی تجزیات‘ کا نیا شمارہ شائع ہو گیا ہے

سہ ماہی تجزیات کا نئے سال کا پہلا شمارہ (جنوری تا مارچ 2020ء) شائع ہو کر منظر عام پر آگیا ہے۔ تازہ شمارے کو اداریے سمیت أٹھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کا مختصر تعارف اس طرح ہے: اداریہ ’مذہبی سیاست اور کرنے کا کام‘ کے نام سے معنون ہے۔ اس…

مکالمہ پاکستان 2020ء: موضوعات و شرکاء کا تفصیلی تعارف

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (pips) پاکستان کا ایک نمایاں تحقیقی اور اشاعتی ادارہ ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے ان سیاسی، سماجی اور مذہبی تنازعات کے متعلق ہمہ جہت پہلوؤں سے تحقیق و تجزیئے کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے جن کے اثرات ملکی اور بین…

پاکستان ساگا تقریبِ انعامات 2019ء

گزشتہ روز 23 اگست کو مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے ذیلی شعبے ’’پاکستان ساگا‘‘ کی جانب سے تقسیم انعامات کی ایک تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ تقریب کے شروع میں ادارے کے پروجیکٹ مینیجر محمد اسماعیل خان نے…

نوجوانوں میں شہریت اور سیاسی حقوق بارے آگاہی پیدا کی جائے

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اسلام آباد کے زیرِ اہتمام مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں 24 جولائی 2019ء بروز بدھ پاکستان میں نوجوانوں کے لیے مواقع اور ان کے کردار کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹ کی تقریب رونمائی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔…

پاکستان کے تعلیمی نظم اور نصاب کو طالب علم دوست بنایا جائے

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اسلام آباد کے زیرِ اہتمام مارگلہ ہوٹل اسلام آباد میں 23جولائی 2019ء  بروز منگل ’’سماجی ہم آہنگی، رواداری اور تعلیم‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی رپورٹ کی تقریب رونمائی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ تقریب سے…

علم الکلام کے جدید مباحث: ایک سیمینار کی رُوداد اور چند تأثرات

ایک بار ایک نوجوان دوست نے بہت دلچسپ سوال پوچھا۔ کیا حق کو تلاش کیا جاتا ہے یا اس کی حفاظت کی جاتی ہے؟ میں نے سیدھا سا جواب دینے کی بجائے بات گھمانے کی کوشش کی، ’تلاش اسے کیا جاتا ہے جو کھو گیا ہو یا ابھی ملا نہ ہو اور حفاظت اس کی کی جاتی…

شناخت پر قومی مکالمہ

قیامِ پا کستان کے بعد پاکستان کی یکجہتی اور بقا کے خیال کے پیشِ نظر اہلِ ا قتدار نے پاکستانی سماج کو وطنیت کی بنیادوں پر ایک یکساں قومی شناخت کے تصور سے ہم آہنگ کر نے کی کوشش کی، ان کا خیال تھا کہ اس طرح پاکستان کو مستحکم رکھنا ممکن ہو سکے…

پاکستان میں متنوع شناختیں اور بقائے باہمی

کیا پاکستان میں شناخت کا بحران ہے؟ اگر ہے تو اس کی وجوہات کیا ہیں ؟ مختلف مذہبی ،قومی، لسانی اور تہذیبی پہچانیں ایک دوسرے کو کس زاویے سے دیکھتی ہیں،کیا وہ متصادم ہیں یا بقائے باہمی پر یقین رکھتی ہیں؟عالمگیریت کے عہدمیں پاکستان کی نظریاتی…

’’پاکستان میں مسلکی حرکیات کی تفہیم‘‘

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کے لیے فکری و علمی مکالمے کا اہتمام جاری رکھے ہوئے ہے ۔اسی سلسلے میں دسمبر 2018ئمیں ایک قومی سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان ’’پاکستان میں…