Browsing Category
فیچرز
پاکستان میں تعلیم کے 75 سال
پاکستان میں تعلیم کی زبوں حالی ایک دیرینہ مسئلہ ہے اور اس کی حالت دن بدن ابتر ہوتی نظر آتی ہے۔ تعلیمی پالیسیوں میں بھی اس کا اظہار ہوتا رہا اور اس پر نظرثانی کی باتیں بھی چلتی رہتی ہیں۔ اِن پالیسیوں میں سے بعض پر عمل ہوا اور اکثر تجاویز…
نفرت انگیز اظہار کس قدر خطرناک ہو سکتا ہے؟
نوآبادیات کے خاتمے کے لیے جو پلان عالمی طاقتوں نے بنایا تھا اس کے تحت ہندوستان کو آزادی ملنی ہی تھی۔ لیکن یہ آزادی اتنی خون آشام ثابت ہوئی کہ آج 75 سال گزرنے کے باوجود نہ صرف یہ کہ نفرت کی دیواریں ختم نہیں ہوئیں بلکہ دونوں ممالک مسلسل حالت…
سر سیّد احمد خان کی تاریخ نگاری
انسانی تاریخ میں ایسی شخصیتیں شاذ ہی گزری ہیں جو بیک وقت علمی و ادبی، تخلیقی و تحقیقی اور سماجی و انتظامی صلاحیتوں سے مالا مال ہوں۔ایسی شاذو نادر شخصیات میں سے ایک برِّ صغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف شخص سر سیّد احمد خان (1817-1898) …
راولپنڈی: تاریخ، تہذیب اور اساطیر
عام طور پہ یہ کہا سنا جاتا ہے کہ راولپنڈی شہر جس مقام پر واقع ہے یہ خطہ قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے۔ لیکن یہاں کونسی تہذیبیں آباد رہیں، کیسے ارضیاتی تبدیلیوں اور حوادثاتِ زمانہ نے ان آثار پر خاک ڈال دی، اور اس علاقے کے ابتدائی باشندے کون…
معتبر شاعرہ منصورہ احمد کی متنازعہ شخصیت
محترمہ ادا جعفری، کشور ناہید، زہرہ نگاہ، پروین فنا سید، فہمیدہ ریاض اور اسی درجے کی چند اور شاعرات کے قلم کی جنبش جب سست روی کا شکار ہوگئی یا یوں کہیے کہ ان کی شاعری منظرِ عام پر آنا جب کم ہو گئی تو دلداگانِ شعر و ادب نے شاعرات کے تخلیقی…
ڈاکٹر حئی ،ایک آزاد منش رہبر۔
بلوچستان سیاسی طور پر پاکستان کے دیگر اکائیوں کی نسبت ہمیشہ فکری و نظریاتی سیاست کے لحاظ سے مستحکم رہا ہے، بی ایس او نے بطور ایک کیڈر ساز سیاسی ادارہ بلوچستان کو عظیم رہبر عطا کیے جن کے نام، کام اور سیاسی آدرش محکوم اور مظلوم اقوام کی بقا…
گوادر سالانہ فیسٹیول
گوادر جسے بلوچی زبان میں گوات در یعنی ہوا کا دروازہ کہتے ہیں اس وقت نہ صرف پاکستان میں پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے سبب بہت اہمیت کا حامل ہے وہیں گوادر اپنے گہرے سمندر ( ڈیپ سی) کی بنا پر دنیا کے ایک بڑے حصے کےلیے معاشی استحکام و اقتصادی…
”حاشیے“ اور ”مرکز“ میں تفاوت—سوات کی سیّاحت اور موٹرویز
انسانی تاریخ کے فلسفے پر سرسری نظر ڈالنے سے یہی سامنے آجاتا ہے کہ اس انسانی مکان میں جہاں وسائل کی تقسیم کی بنیاد پر طبقات کی کشمکش رہی ہے وہی اسی بنیاد پر ”مرکز“ اور ”حاشیے“ کی تفریق پیدا ہوگئی ہے۔ حاشیے (periphery) اور مرکز (core) کی …
غسان کنفانی ؛ شعر، نثر اور ادھورا کینوس
" نوع انسانی کی تاریخ میں، کمزور ہمیشہ، طاقتور سے بر سرِ پیکار رہا ہے۔ کمزور اس لڑائی میں حق پر رہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور طاقت ور ہمیشہ اُس کا استحصال کرتا رہا ہے ", غسان کنفانی نے یہ الفاظ اردن میں شاہ حسین کے خلاف مظاہروں کی پریس…
ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اپنی عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا
۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان نے اس بات کا عزم کیا وہ روایتی میڈیا سے ہٹ کر پاکستان میں عوامی مفاد اور دلچسبی پر مبنی صحافت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔ اسلام آباد : ڈیجیٹل میڈیا الائنس آف پاکستان جو آزاد آن لائن میڈیا…