Browsing Category

کالم

چنگ کہاں نازل ہوا؟ 

سوچا جائے تو سُر و ساز کی تاریخ اتنی ہی قدیم لگتی ہے جتنی کہ انسان کی تاریخ ہے۔ فطرت میں ایک ردھم ہے۔ ہواوں، دریاوں، بارشوں اور ندی آبشاروں میں ایک ردھم ہے۔ انسان نے پہلی بار ماتم کرتے ہوئے چھاتی پیٹی ہوگی تو ممکن ہے انسان نے دریافت کرلیا…

سیکیورٹی کا بدلتا منظرنامہ

گزشتہ ماہ چین، ایران اور پاکستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات اس سال کے شروع میں چین کی جانب سے سعودی عرب ایران امن معاہدے کے بعد ایک اہم پیش رفت تھی۔ اس ڈائیلاگ کا مقصد ایران اور پاکستان کے درمیان بداعتمادی کو کم کرنا، سکیورٹی اور اقتصادی…

تحریکِ طالبان پاکستان کا موجود خطرہ

ملک میں موجودہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام دہشت گرد تنظیموں کے لیے اپنی نشونما اور خود کو مضبوط کرنے کے لیے بہترین حالات پیش کرتا ہے۔ مسلسل سیاسی انتشار مرکزی دھارے کے مباحثوں پر حاوی ہے اور اس دوران دہشت گرد گروہ اپنے نیٹ ورکس کی تنظیم نو…

عجائب خانہ ادب: آزربائیجان

ہمارے لئےبیرون ملک سفر خود ایک عجوبہ ہوتا ہے۔ اب تک جتنے بھی ایسے سفر کیے ہیں ان میں کسی کا بھی دورانیہ چالیس دن سے زیادہ نہیں رہا ہے۔ زیادہ تر سفر ایک یا دو ہفتے کے ہوئے ہیں۔ اب تک یورپ اور ایشیا کے سفر زیادہ کیے ہیں اور افریقا کے صرف ایک…

موسمیاتی تبدیلی کے بیچ انفراسٹرکچر کیسا ہونا چاہیے؟

ہر سال وفاقی حکومت اور صوبے انفراسٹرکچر کے ترقیاتی پروگراموں پر اربوں روپے خرچ کرتے ہیں۔ یہ اخراجات بنیادی طور پر معیشت کو فروغ دینے، ملازمتیں اور دیگر صنعتوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کرتے ہیں۔ بحیثیت قوم، ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ…

بلوچ نوجوانوں کے بارے میں تصورات 

بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو پاکستان کے شہری علاقوں بالخصوص پنجاب  جو ملک کے سماجی اور سیاسی بیانیوں کو کنٹرول کرتا ہے، میں تشخص کا مسئلہ درپیش ہے۔ سکیورٹی کے اداروں، دانشور، میڈیا اور یہاں تک کہ تعلیم کے شعبے سے وابستہ لوگ اور سول…

پلاسٹک بم اور مریخ

شاپر ڈبل کردیں بھائی!۔۔۔ یہ جملہ ہم میں سے ہر شخص شعوری و لاشعوری طور پر کوئی بھی سودا سلف لیتے وقت ادا کرتا ہے۔ اب آتے ہیں کہ اس کا بعد ہم کرتے کیا ہیں ان ڈبل شاپروں کا۔۔۔ گھر آتے ہی ایک آدھ شاپر کی گرہیں کھولتے ہوئے انہیں پھاڑ ڈالتے ہیں…

تحریک انصاف بمقابلہ تحریکِ لبیک

نو مئی کے ہنگامے طویل عرصے تک ملک کے سیاسی منظرنامے پر اپنے نقش ثبت رکھیں گے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ کی گرفتاری کے بعد ہونے والے ان ہنگاموں کا پیش خیمہ کون سی وجوہات بنیں اس کی تفتیش  کے لیے وقت، معروضی اور سائنسی تجزیہ اور سیاسی تعصب سے فاصلہ…

پشتون قوم پرست اور مذہبی طبقے کے کرنے کا کام

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلی دو دہائیوں سے جاری گمنام جنگ میں ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ لوگ قتل ہوئے، سہاگ اجاڑ دئیے گئے، بچے اور بچیاں یتیم اور بوڑھے ماں باپ اپنے بڑھاپے کے واحد سہارے سے محروم کر دئیے گئے۔ انسانی جانوں کے…

مکالمے کی گھٹتی ہوئی گنجائش

ملک میں جاری حالیہ بحران کے دوران پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے مفاہمت کی بچی کھچی گنجائش کو بھی ضائع کردیا ہے۔ سیاسی انجینئرنگ کا ایک اور ظالمانہ دور قریب نظر آتا نظر آرہا ہے۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ ان تمام عناصر کی بیخ کُنی کے لیے…