Browsing Category

کالم

طارق فتح کا مسئلہ کیا تھا؟

جب سن 2020 میں بھارتی شاعر اور دانشور جاوید اختر نے طارق فتح کو ایک پھل فروش کی جعلی ویڈیو پھیلانے پر کھری کھری سنائیں تو انہوں نے طارق فتح کو ھندو پریشد (VHP) کا ترجمان بھی کہا. طارق فتح اپريل 2023 میں چوہتر سال کی عمر میں اس جہان سے گزر…

دوہراپن کا سِنڈروم

یہ ہفتہ پاکستان کی مختلف النوع واقعات پر مشتمل تاریخ کا ایک اور افسوس ناک باب تھا جب پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے مختلف شہروں میں فوجی تنصیبات اور دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ شرپسندوں کو خبردار کرتے ہوئے آئی ایس پی آر نے سخت الفاظ…

پاکستانی معیشت کا حل ٹیکسوں کے منصفانہ نظام میں ہے

یوں محسوس ہوتا ہے کہ قرضوں کا عفریت پاکستانی معیشت کو نگل گیا ہے اور اب صرف ٹامک ٹوئیوں کے ذریعے ملکی معیشت کو چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس معاشی بدحالی کی ذمہ دار صرف موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی ہی نہیں…

فرار

پشتو کے معروف شاعر غنی خان نے کسی مولوی کو مخاطب ہوکر بے ساختہ کہا تھا کہ” یہ جو آپ سجدے میں گرتے ہیں اور میں جام اٹھاتا ہوں اصل میں ہم دونوں فرار چاہتے ہیں“۔ غنی خان کا سوال تو لگتا ہے نہایت فلسفیانہ ہے جہاں انسان کے وجود، عدم وجود اور…

بلوچستان، سیاسی منظرنامہ

بلوچستان کی سیاسی پس منظر پر اگر تنقیدی نظر دوڈائیں تو وہ پختہ سیاسی کارکن جو کہ بلوچستان کی سیاسی منظر نامے کو قریب سے مشاہدہ کرتے آرہے ہیں اور اسی سیاسی عمل سے انکی بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں وہ دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ سیاسی جماعتوں کی…

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان میں شجرکاری کی ضرورت

اںسان کے ارد گرد تمام چیزیں جاندار ہوں یا بے جان ہوا ہو یا پانی یہ سب مل کر ماحول بناتے ہیں۔ انسان کا ماحول اس کے گھر سے شروع ہوتا ہے، انسان کے آس پاس جو جاندار اور بے جان چیزیں ہوتی ہیں وہ اس کا ماحول کہلاتی ہیں، محدود معنوں میں ہم اپنے…

توہم پرستی اور استحصال

عدم آگہی کی بنا پر کسی چیز کے بارے میں اپنے خیالات یا دیگر افسانوں کو حقیقت کے طور پر قبول کرنا توہم پرستی کہلاتا ہے ۔ یعنی توہمات وہ خیالات ہیں جو کوئی شخص بلا کسی تحقیق اور ثبوتوں کے قبول کرتا ہے اور پھر ان کو کسی ٹھوس حقیقت سے بھی زیادہ…

ملکوں کی ترقی کا راز

اگر کسی اصول، قانون کے لاگو کرنے سے پہلے یہ دیکھنا پڑے کہ اس کی زد میں کون آرہا ہے؟ پھر اس حساب سے گنجائش کا دائرہ چھوٹا یا بڑا کیا جائے تو ایسے ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے پہلے سرمایہ کار ایسے گروہوں سے تعلق استوار کریں گے جو ان کے لیے ان…

ظلِ شاہوں اور صلاح الدینوں کا خون

اگر پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پولیس حراست میں ہوئی ہے تو کیا اس کو انصاف ملے گا؟ اس سوال کا جواب ایک دوسرے سوال میں مضمر ہے جس کا جواب بدقسمتی سے "نہیں" میں ہے۔ اور وہ سوال ہے کہ کیا 2019 میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے صلاح الدین…

بلوچستان میں نئی تحریک کے آثار

طاقت کے استعمال سے مزید نفرتیں جنم لیتی ہیں، بلوچستان کا معاملہ سیاسی ہے، اس کا سیاسی حل نکالنا ناگزیر ہے۔ گہرام اسلم بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، وہ شعبہ ابلاغیات میں ماسٹر کرچکے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے…