Browsing Category
کتابوں پر تبصرہ
خونِ جگر ہونے تک
متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خونِ جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ اس کی کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگِ عظیم کے بنگالی…
سدھارتھ، ایک تبصرہ
سدھارتھ ھرمن ہیسے کا وہ شاہکار ناول ہے جس نے نوبل انعام لے کر ہرمن ہیسے کو ادب کی دنیا میں ایک انوکھا اور منفرد نام دیا اور اس دلچسپ کتاب کا اردو ترجمہ آصف فرخی نے اپنی جاندار صلاحیتوں کے بل بوتے پر کیا۔ سدھارتھ ناول کا مین ہیرو سدھارتھ ہے…
کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور امید کی اذان
پاروشنی خود بجھ رہی ہے مگر دیے کی لو میں توانائی ہے۔ سمرو یہاں ناول کے منظر سے ہٹ جاتا ہے مگر اس سے پہلے وہ طغیانی جو گھاگھرا میں نہیں آرہی تھی سمرو پاروشنی میں لے آئی تھی۔
کتاب ‘دو پاکستان’ پر تبصرہ
دو برس قبل شائع ہونے والی کتاب "دو پاکستان" کے مصنف جناب کاظم سعید تقریبا دو دہائیوں سے مختلف ترقی پذیر ممالک کے لیے بطور پبلک پالیسی ایکسپرٹ کام کرتے رہے ہیں۔ انھوں نے ورلڈ بنک کے ساتھ بھی انرجی سیکٹر میں مشیر کی حیثیت میں پاکستان، چین،…
کتاب جہاد کیا ہے؟ ایک تنقیدی جائزہ
حال ہی میں وفات پانے والے ڈاکٹر یوسف القرضاوی کا شمار بیسویں اور اکیسویں صدی کے جید اور بااثر اسلامی علما ءمیں ہوتا تھا۔ اُن کی پیدائش مصر کی تھی مگر اپنے مذہبی افکار کی وجہ سے انہیں اپنا وطن چھوڑ کر قطر میں سکونت اختیار کرنی پڑی۔ انہوں…
افریقہ کے بلوچ، جستجو کھوئے ہوؤں کی
یہ کتاب پاکستانی اور ایرانی بلوچوں کے مشرقی اور وسطی افریقہ کے بلوچوں کے ساتھ رشتوں کی کھوج لگاتی شاید پہلی مستند دستاویز ہے جس میں مختلف جغرافیائی اورسیاسی اکائیوں میں بٹی بلوچ قوم کی تاریخی وحدت کو پیش کیا گیا ہے۔
عارف حسن کا کراچی
کراچی عجب شہرِ فسوں ہے کہ اسے مکمل جاننے کا دعویٰ کوئی شاذونادر ہی کرسکتا ہے۔ کئی ایسوں سے واقف ہوں کہ جو اسی شہر میں پیدا ہوئے، اس کی گلیوں میں کھیلتے گھومتے بچپن اور جوانی گزاری، یہیں بڑھاپا کاٹا اوراسی مٹی میں دفن ہو گئے مگر ان ساٹھ ستر…
’’میر جان‘‘ عامر رانا کا تاریخ ساز ناول
محمد عامر رانا کا شمار پاکستان کے معروف صحافیوں اور سٹریٹیجک تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کے مضامین اور تجزیے ملکی اور بین الاقوامی اخبارات اور جریدوں میں اہتمام سے شائع ہوتے ہیں۔ تاہم ان کی زندگی کا ایک پہلو اور بھی ہے جو اردو ادب سے جڑا…
ہجرتوں کی سرزمین
جس زمانے میں، میں ابھی طالب علم اور زیرتربیت صحافی تھا تو انگریزی زبان کے جس ایک مصنف کو اخبارات میں باقاعدگی سے پڑھا کرتا تھا وہ محمد عامررانا تھے۔ میری دلچسپی کے موضوعات بھی وہی تھے جو ان کی تحریروں کے عمومی موضوع ہوتے ہیں اس لیے میرے دل…
’’میرجان‘‘ ایک ناول نہیں بلکہ تاریخ ہے جسے ہمیشہ زندہ رہنا ہوتا ہے
’’میر جان‘‘ ہجرت کے دُکھوں سے بے جان ہوتی ہوئی عورت کی داستان ہے۔ ہمارے ہاں ہجرت سے مراد صرف1947ء کی ہجرت لی جاتی ہے لیکن عامر رانا نے اس ناول میں ایک اور ہجرت کی نشاندہی کی ہے جس سے شائد ہم پنجاب والے بے خبر ہیں۔ یہ ہجرت بلوچستان کے خطے…