Browsing Tag

آزادی

کرن کوئی آرزو کی لاؤ: آزادیِ اظہار کے ہم عصر چیلنچ

حال ہی میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ’احفاظ الرحمن ایوارڈ برائے جرأتِ اظہار اور آزادیِ صحافت‘ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے تناظر میں آزادیِ اظہار اور صحافت کو درپیش چیلنجز اور ان کے اسباب ومحرکات پر گفتگو کی گئی۔ اس…

آزادی کی ڈائمنڈ جُوبلی، پارلیمنٹ کے 75 سال

قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جُوبلی مناتے وقت جہاں ایک طرف اُمید کے درجنوں چراغ منور ہیں جو پاکستانیت کے ارتقاء کی پرعزم کہانی سناتے ہیں، اچھے مستقبل کی آس جگاتے ہیں، تو دوسری طرف امسال یہ بات کھل کر سامنے آئی ہے کہ دنیا میں آبادی کے اعتبار سے…

پاکستان آزادی کے بعد ایک فلاحی ریاست کیوں نہیں بن سکا؟

پاکستان کا قیام بہت بلند دعووں کے ساتھ ہوا تھا، بہت خواب تھے جو ہم نے دیکھے تھے۔ خیال یہ تھا کہ  پاکستان ایک فلاحی ریاست ہوگی، اس میں انصاف اور عدل نظر آئے گا۔ اس کے لیے بارہا اسلام کا حوالہ دیا گیا۔ اسلام کے حوالے سے یہ تصور بھی ہمارے…

آزادی، سیاسی استبداد اور سماجی اخلاقیات

’’آزادی‘‘ جس قدر ایک خوبصورت احساس ہے، ہمارے معاشرے میں بطور اصطلاح اس کا مفہوم اتنا مبہم بھی ہے۔ آزادی کے حوالے سے خالص فلسفیانہ مباحث تو موجود ہیں اور اس کا ایک گونہ گاڑھا تناظر بھی زیربحث رہتا ہے، لیکن عصرحاضر میں اس کی معنویت کیا ہے اور…

مطلق العنان اتھارٹی اور اخلاقی اقدار

بعض اوقات سماج کے اندر کسی نوع کی متعصب طبقاتی وابستگی انسان کی ذات سے اس کی غوروفکر کی صلاحیت کو ختم کردیتی ہے۔ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ کئی لوگ اپنی جماعتی اتھارٹی کے کہنے پر ایسے اقدامات کر گزرتے ہیں جو اخلاقیات کے منافی ہوتے ہیں۔ اس کی…