صنعتی فضلہ اور نکاسی کا آلودہ پانی کراچی کی سمندری حیات کے لیے تباہی کا باعث بن رہے ہیں
کراچی کے ضلع کورنگی میں ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری کے قریب چشمہ گوٹھ کے رہائشی علاقوں میں موجود جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، کبھی نہ اٹھائے جانے والا کوڑا کرکٹ، اور بدبو یہاں کے مکینوں کی مشکلات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے غربت، تعلیم کی…