Browsing Tag

بلوچ

فضیلہ عالیانی، سیاست میں بلوچوں کے حقوق کی علمبردار

بلوچستان کئی حوالوں سے ایک پسماندہ صوبہ ہے اور یہاں کے لوگوں کی حقوق کے لیے جنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ عام طور پہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ صوبے کی موجودہ ابتری میں اس کے سرداروں نوابوں کا حصہ بھی شامل ہے۔ لیکن بلوچستان کے سرداری ڈھانچے میں…

بلوچستان میں امن و استحکام اور ریاست کی ذمہ داری

آج سے دو دہائی قبل جب بلوچستان میں پانچویں علیحدگی کی تحریک کا آغاز ہوا تو ماضی کی تحریکوں کے ساتھ تقابلی جائزہ لیتے ہوئے خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ یہ تحریک بھی جلد سبوتاژ ہوجائےگی۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوا۔ یہ رائے ماضی کے سینئر سیاسی…

بلوچ شورش، مصنوعی بیانیے اور ریاست کے تجربات

مصنوعی بیانیوں اور نعروں کو کچھ دیر کے لیے ایک طرف رکھتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے کو سنجیدگی کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جب تک بلوچستان کے قضیے کو زمینی حقائق کے تناظر میں نہیں سمجھا جائے گا، تب تک اسے پائیدار حل کی طرف لے جانے کی صلاحیت…

سی پیک اور بلوچستان کو درپیش خطرات

گزشتہ ماہ 26 اپریل کے دن کراچی یونیورسٹی میں چینی فیکلٹی سے ملحقہ کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب گاڑی پر ہونے والا خودکش دھماکہ دراصل چین کی سافٹ پاور پر حملہ تھا۔ دہشت گردوں کو بخوبی علم تھا کہ یہ انسٹی ٹیوٹ چین کے ثقافتی اور تہذیبی اظہاریے کی…

لاپتہ بلوچستان کی بازیابی: نئی حکومت سے کچھ گزارشات اور اُمیدیں

پاکستان میں بظاہر ایک جمہوری عمل کے تحت حکومت کی باگ ڈورتحریکِ انصاف سے پاکستان مسلم لیگ نواز کو منتقل ہوگئی ہے۔ اس عمل کو تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے لیے ایک طویل سیاسی لڑائی کے بعد حاصل ہونے والی اپنی سب سے بڑی کامیابی سمجھ رہی ہیں۔ وہ…