Browsing Tag

بھارت

دہشت گردی کے معاملے میں بھارت کے دوہرے معیار

28 جون کو مغربی ہندوستان کے علاقے اُدے پور میں دو مسلمان افراد ایک ہندو درزی کنہیا لال کی دکان میں داخل ہوئے اور اسے گوشت کاٹنے والے چھرے کا استعمال کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ انہوں نے اس خوفناک حملے کی ویڈیو بنائی، قتل کی ذمہ داری قبول کی اور…

ہندوتوا کے غیرروایتی حلیف

بھارت کی ہر جماعت میں مسلمان موجود ہیں، اسی طرح بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں بھی ہیں، ایسے مسلمان بھی ہیں جو ہندوتوا کے کھلم کھلا مخالف ہیں، لیکن ہندو جنونیت سے لڑنے کے لیے مقابلے میں وہ اپنی طرز کے جنونی ہتھکنڈوں کا استعمال کرکے جو…

خلیجی ممالک کا ردعمل مؤثر تنبیہ، مگر بھارتی حکومت کا اقدام ناکافی

چند دن قبل بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والی دو شخصیات کی جانب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی گئی جس کے بعد سے مسلم دنیا سے بھارت کے خلاف سخت ردعمل آیا ہے، بالخصوص خلیجی ممالک نے سفارتی…

بھارت کا عدالتی نظام کشمیریوں کے خلاف ریاستی جبر کا آلہ کار

گزشتہ روز بھارت میں دہلی کی خصوصی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ حریت رہنما اور جماعت ’جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ‘ کے سربراہ یاسین ملک کو تین سال قبل 2019ء میں گرفتار گیا تھا، اور اسی سال ہی بھارت نے کشمیر کی خصوصی…

نریندرا مودی کا رویہ بھارتی مسلمانوں کے ساتھ نرم کیوں ہونے لگا ہے؟

22 دسمبر2020ء کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدسالہ خدمات کی تقریبِ جشن میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے خطاب کیا، یہ گفتگو آن لائن تھی مگر ان کی بات کوپورے ملک میں بہت اہتمام سے سنا گیا۔ مقتدر حکومتی جماعت بی جے پی  کےایک طویل عرصے سے…