عارف حسن کا کراچی
کراچی عجب شہرِ فسوں ہے کہ اسے مکمل جاننے کا دعویٰ کوئی شاذونادر ہی کرسکتا ہے۔ کئی ایسوں سے واقف ہوں کہ جو اسی شہر میں پیدا ہوئے، اس کی گلیوں میں کھیلتے گھومتے بچپن اور جوانی گزاری، یہیں بڑھاپا کاٹا اوراسی مٹی میں دفن ہو گئے مگر ان ساٹھ ستر…