Browsing Tag

تشدد

پولیس حراست کے دوران تذلیل و تشدد کے معاملے پر ریاست اور سماج کے رویے

حالیہ کچھ دنوں کے دوران ملک میں کچھ سیاسی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ اس دوران یہ دعوی بھی کیا گیا کہ پولیس نے حراست کے دوران کچھ لوگوں کی تذلیل کی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انتظامیہ نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ یہ الزامات حقیقت…

ناخوشگوار ضمنی انتخابات: انتظامی نااہلی اور سیاسی منافرت

گزشتہ روز سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے دوران تحصیل ڈسکہ کے پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل کراچی کے ضمنی انتخابات کے دوران بھی مختلف پولنگ سٹیشنز پر ہنگامہ آرائی، تلخ کلامی…

جب خوف کو اخلاقیات کی بنیاد سمجھ لیا جائے

علم نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں کہ ایک بچہ جب پرورش کے ابتدائی مراحل میں ہوتا ہے تو اس دوران دو طرح کے احساسات اس کی ذات میں نمایاں ہوتے ہیں اور انہی کی بنیاد پر اس کی ذہنی تشکیل ہو رہی ہوتی ہے۔ ایک تحفظ اور امن کا احساس ہوتا ہے، اور دسرا…

تشدد کی جائز شکلیں: ہم کہاں پہنچ گئے ہیں؟

پاکستان میں تشدد سے جڑی ہوئی خبریں ایک عرصہ سے معمول ہیں۔ تشدد کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ ختم نہیں ہوا۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ یہ عفریت اب ہمارا پیچھا چھوڑ دے لیکن ایسا ہوتا نظر بھی کسی کو نہیں آرہا۔ اس کی وجہ بظاہر…