Browsing Tag

تعلیم

برطانیہ کی تعلیمی ثقافت: استفادے کی جہات

پاکستان میں علمی وفکری تحقیق کا معیار بہت پست ہے، بالخصوص اعلیٰ تعلیمی اداروں میں اس کی حالت تشویشناک حد تک خراب ہے، یہی وجہ ہے کہ تعلیمی ادارے ملکی ترقی میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کر رہے۔ ذیشان ہاشم اس مضمون میں برطانیہ کی تحقیقی ثقافت کو…

تعلیمِ سندھ: شخصیات اور واقعات کے آئینے میں

سندھ کی سرزمین کو اس خطے میں ایک تاریخی حیثیت حاصل رہی ہے جو اسے بالخصوص مذہبی تنوع اور رواداری کے حوالے سے ایک خاص مقام عطا کرتی ہے۔ یہاں شعور و علم کے فروغ کے لیے بھی بہترین کوششیں بروئے کار لائی جاتی رہیں جن میں غیرمسلموں کا بہت زیادہ…

پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں میں فکری اور لسانی تنوع کا مسئلہ

رسمی تعلیم بھی پراپیگنڈا کا ایک ذریعہ ہی ہوتی ہے۔ دنیا میں کہیں بھی فری، یعنی بے تعصب تعلیم موجود نہیں۔ ہر ملک میں اس رسمی تعلیم کے اپنے اہداف ہوتے ہیں۔ تاہم دنیا میں ہرجگہ تعلیم میں تعصب کی مقدار مختلف ہوتی ہے اور اسی طرح تعلیم و تدریس کے…

نوجوانوں کو تخلیقی اور کارآمد بنانے کے لیے ایسی پالیساں وضع کی جائیں جن کا محور طلبہ اور ان کی بہبود…

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک ’پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز‘ (PIPS ) کے زیراہتما م 13 جُون بروز سوموار کو ’’نوجوانوں کے مابین تنوع، شمولیت اور امن کے بیانیوں کا فروغ‘‘ کے عنوان کے تحت ایک مشاورتی نشست منعقد کی گئی، جس میں سیاستدان، ماہرین…

خواجہ سرا طبقے کے لیے تعلیمی پالیسی

سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواجہ سراؤں کے لیے ’ ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی‘ وضع کررہی ہے، جس کا مقصد صوبے کے اندر اس صنف کو خصوصی تعلیمی سہولیات و وسائل فراہم کرنا ہے۔ اس کے ساتھ یہ اعلان بھی کیا گیا ہے کہ صوبے کے نصاب میں اس صنف سے…

دیکھیں لالا! ہم نے ترقی کی ہے

دیکھیں لالا! ہمارے باپ دادا پتھروں پر چلتے تھے۔ ان کے گاؤں گاؤں تک راستے پتھروں کے تھے۔ وہ دریا رسیوں سے پار کرتے تھے جن کو غالباًََ ڇیان کی رسیوں سے بنایا جاتا تھا۔ لالا کیا کہوں، ہمارے والدین بھی ان ہی پتھروں پہ چلتے رہے، ہمارا بچپن بھی…

بچوں کو تعلیم دینے کے جدید طریقے

ماہرین تعلیم اور حکومتوں کے سامنے ایک بڑا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ اس ’’ڈیجیٹل ایج‘‘ یعنی جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بچوں کو کیا اور کیسے تعلیم دی جائے کہ اپنے علمی، ذہنی اور عملی امکانات اور رجحانات کے مطابق وہ بہترین انسان اور مفید شہری…

عربی بطور لازمی مضمون: تعلیم کی مزید اسلامائزیشن؟

گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس کے دوران اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں عربی زبان کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے لیے بل پیش کیا گیا جسے منظور کرلیا گیا۔ اب پہلی سے پانچوں جماعت تک عربی زبان، جبکہ چھٹی سے گیارھویں جماعت تک بچوں کو عربی گرامر پڑھائی…

ہڈیاں ہماری، کھال تمہاری: تعلیمی درسگاہوں میں مارپیٹ کا تصور

کبھی آپ نے غور کیا کہ تعلیم و تربیت کا ذکر آتے ہی مار پیٹ کیوں یاد آتی ہے؟ ہمارے ہاں والدین اپنے لخت جگر کو استاد اور میاں جی کے حوالے کرتے ہوے یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہڈیاں ہماری اور کھال تمہاری؟ قرآنی مدارس خصوصاً حفظ کے تعلق سے جو کہانیاں…

تعلیمی ایمرجنسی کی ضرورت

ایسا یقینا پہلی بارہوا ہے۔ پشاور یونیورسٹی کے ملازمین سے کہہ دیا گیا ہے کہ اس ماہ انہیں آدھی تنخواہ ملے گی۔ صرف بنیادی تنخواہ، جس میں الاؤنسز شامل نہیں ہوں گے۔ ایک عام ملازم کی بنیادی تنخواہ تیرہ سے بائیس ہزار روپے ہے۔ یہ سوچنا اب ان کا…