Browsing Tag

دہشت گردی

داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

دو دن قبل کراچی کے علاقے گلشن معمار میں صوبہ سندھ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے کاروائی کرکے داعش کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے جنرل انسپکٹر آصف اعجاز شیخ کے مطابق یہ دہشت گرد بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوئے تھے۔ ان…

طالبان کی ممکنہ واپسی، اِس بار مختلف کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے شمال مغربی صوبے، خصوصاً خوب صورت وادی سوات میں طالبان کی موجودگی اور سرگرمیاں پاکستان کی مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ جب طالبان نے سوات کی تحصل مٹہ کی چپریال وادی میں پہاڑوں پر ڈیرے جمائے اور…

دہشت گردی کے معاملے میں بھارت کے دوہرے معیار

28 جون کو مغربی ہندوستان کے علاقے اُدے پور میں دو مسلمان افراد ایک ہندو درزی کنہیا لال کی دکان میں داخل ہوئے اور اسے گوشت کاٹنے والے چھرے کا استعمال کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ انہوں نے اس خوفناک حملے کی ویڈیو بنائی، قتل کی ذمہ داری قبول کی اور…

کالعدم ’تحریکِ طالبان پاکستان‘ کے لیے نرم گوشہ

’تحریکِ طالبان پاکستان‘ (TTP) کے ساتھ معاہدے کے اقدام پر تحفظات رکھنے والے شہریوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ہلکی پھلکی دہائی تہائی کے بعد عسکری قیادت نے سیاسی رہنماؤں کو یقین دلایا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ آئین سے ماورا کوئی…

دہشت گردی سے متعلق اُمور میں پارلیمان کے کردار کا مطالبہ

گزشتہ روز وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک ٹویٹ میں یہ بتایا کہ ان کی جماعت نے اعلی سطحی اجلاس میں دہشت گردی سے جڑے مسائل، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس مسئلے کو…

پاکستان کے لیے امن وامان کی پیچیدہ ہوتی صورتحال

گزشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی ذمہ داری ’بلوچ لبریشن آرمی‘ کی مجید بریگیڈ نے قبول کی ہے۔ پاکستان میں حالیہ…

امن و امان کے حوالے سے سال 2021ء کا متوقع منظرنامہ

عدم تحفظ اور تشدد کے مظاہر و رجحانات کا آنے والے وقت میں کیا منظرنامہ ہوگا اس کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہوتا، بالخصوص پاکستان جیسے ممالک میں جہاں سکیورٹی کا چیلنج نہایت پرپیچ ہے اور اس کے مقابل ریاست کا ردعمل عجلت پسندانہ اور ابہام کا شکار…

کمزور طبقات کے ساتھ بات چیت اور مکالمہ

نئے سال میں داخل ہوتے ساتھ ہی وقوع پذیر ہونے والے دو حادثات نے ایک بار پھر پسماندہ اور کمزور شہریوں کی حفاظت کے حوالے سے ریاست کی ناکامی کو واضح کیا ہے۔ 30 دسمبر کو کرک میں ہندو سمادھی کی توڑ پھوڑ اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ملک کی اکثریت کس…

ہزارہ کی دادرسی نہ کرنے سے دہشت گردوں کو مزید تقویت ملے گی

دو دن قبل بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایک کوئلے کی کان میں ہزار برادری سے تعلق رکھنے والے 10 افراد کو بے دردی قتل کردیا گیا تھا۔ مقتولین کے ورثاء میتوں کے ساتھ سڑک پر احتجاج کر رہے ہیں، ان کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم ان کے پاس آکر ان سے بات کریں…