کیا ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب شعبہ زراعت میں پیدا ہونے والے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟
23 اگست کو پاکستان کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی کے حامل اور زراعت پر انحصار کرنے والے صوبہ سندھ کے اکثریتی حصے کو ’آفت زدہ‘ قرار دے دیا گیا تھا۔ پہلے گرمی کی تباہ کن لہر، اس کے بعد پاکستان بھر میں مون سون کی طوفانی بارشیں شروع ہوئیں، جس سے…