Browsing Tag

سعودی عرب

خلیجی ریاستوں میں تبدیلی کے آثار اور مسلم معاشرے

21 سال پہلے، امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں نے مسلم معاشروں میں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے ایک سلسلے کی بنا رکھی تھی۔ مشرق وسطیٰ اُس وقت نقطہِ اشتعال پہ تھا، کیونکہ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ القاعدہ کے نظریے کی جڑیں دراصل یہاں کے…

نئے سعودی عرب میں وہابیت اور مذہبی طبقے کے لیے کتنی جگہ باقی رہ گئی ہے؟

سعودی عرب جس تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے2015ء سے قبل اس کی کوئی توقع نہیں کرسکتا تھا۔ مملکت کے داخلی روایتی ڈھانچے سے قطع نظر اس کا جغرافیائی تشخص بھی جس تأثر اور امیج کا متقاضی ہے، اسے دیکھتے ہوئے حالیہ وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیاں آسان…

سعودی عرب کی قطر کے ساتھ مصالحت کے پس پردہ عوامل

سعودی ولی عہد کو قطر محاصرے کے متعلق یہ بات سمجھنے میں تین برس لگ گئے جس کا ہم میں سے کئیوں نے محاصرے کے ابتدائی چند دنوں میں اندازہ کر لیا تھا۔ اور وہ یہ کہ قطر محاصرہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ ایک آزاد پڑوسی کی آواز کو دبانے کا منصوبہ تب ہی…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مسلم ممالک میں مذہبی طبقات کا ردعمل

گزشتہ کچھ وقت سے اسرائیل اور بعض مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں سردمہری کے اختتام کے آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ حال ہی میں یکے بعد دیگرے عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی روابط قائم کرنے کا اعلان کیا، اور…