Browsing Tag

سوات

ٹی ٹی پی کے حوالے سے ابہام کب تک؟

دو دن قبل سوات میں ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں ’امن لشکر‘ کے سابق سربراہ اور علاقے میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی شہرت رکھنے والے ادریس خان کی شہادت ایک ایسا غیرمعمولی  واقعہ ہے جس نے ان شکوک پر باقاعدہ مہر ثبت…

سوات: توروالی اور گاؤری کے علاقوں میں جنگلات کے بندوبست اور مالکانہ حقوق پر ابہام

سوات کو باقاعدہ ریاسست بنانے کی پہلی کوشش 1849ء میں ہوئی جب پنجاب پر انگریزوں نے قبضہ کیا۔ سوات کے یوسفزئیوں نے، جنہوں نے سوات کو سولہویں صدی میں زیر کیا تھا، ایسی حکومت سید اکبر شاہ ستھانہ کی قیادت میں بنائی جو 1849ء تا 1857ء تک قائم رہی۔…

طالبان کی ممکنہ واپسی، اِس بار مختلف کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے شمال مغربی صوبے، خصوصاً خوب صورت وادی سوات میں طالبان کی موجودگی اور سرگرمیاں پاکستان کی مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ جب طالبان نے سوات کی تحصل مٹہ کی چپریال وادی میں پہاڑوں پر ڈیرے جمائے اور…

دہشت گرد عناصر کی واپسی ایک سوالیہ نشان

پچھلے چند دنوں سے میڈیا میں سوات، دِیر اور وزیرستان کے علاقوں میں ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے ارکان کی واپسی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان عناصر کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی اس پر…