Browsing Tag

سیاسی جماعتیں

ہمارا سماجی شعور جذباتی بیانیوں کا اسیر ہے

ہمارے سماج میں سیاست اور سیاستدانوں کو کارکردگی کی بنیاد پر نہیں تولا جاتا، بلکہ سب کے  اپنے اپنے ’فین کلب‘ ہیں اور یہیں تک ایک عام سماجی شعور کام کرتا ہے کہ اپنی جماعت کی حمایت کرو، کیونکہ اس کے مطابق اسی سے انقلاب آئے گا۔ اس عام سوچ کا…

شکست خوردہ تحریکِ لبیک پاکستان (TLP)

مذہبی سیاسی جماعتوں کی سیاست مذہبی نعروں اور بیانیوں کے گرد گھومتی ہے، جبکہ ان کی انتخابی فعالیت و کارکردگی کا محور بھی زیادہ تر مخصوص نظریاتی تناظرات ہوتے ہیں۔ ایسے حالات میں کہ جہاں مقتدر اشرافیہ مذہبی جماعتوں کو سیاسی داؤپیچ کے لیے…

سیاسی جماعتیں اور توہینِ مذہب کے مقدمات: چند غورطلب پہلو

گزشتہ روز سینٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی نے مسجدنبوی والے واقعے کے بعد ملک میں تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف درج کیے جانے والے توہینِ مذہب کے مقدمات کا نوٹس لیا ہے اور ان کی جزئیات پر بحث کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلایا ہے۔ گزشتہ ماہ کے آخر…

پاکستان کو سیاسی اجتہاد کی ضرورت ہے

پاکستان کی منقسم سیاست ایسے دوراہے پر آن پہنچی ہے کہ کاروبارِ حکومت اور امورِ ریاست مخالفانہ بیان بازی، الزامات اور وضاحتوں سے بھری پریس کانفرنسوں ، جلسے جلوسوں، قصیدوں یا ہجو سے بھرے ٹاک شوز تک محدود نظر آتے ہیں۔ 23 کروڑ کا ملک تادیر اس…