Browsing Tag

شہریت

جب بات احمدی برادری کی ہو تو خاموشی کیوں طاری ہوجاتی ہے؟

میڈیا اطلاعات کے مطابق چند دن قبل اٹک میں ایک سکول نے مذہبی بنیادوں پر چار احمدی بچوں کا داخلہ ختم کرکے انہیں ادارے سے نکال دیا۔ جو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس میں واضح طور پہ باقاعدہ ان کے مذہب کو وجہ بتایا گیا۔ احمدی برادری کے حوالے سے…

پاکستان میں کوئی بھی بحران جمود کو توڑنے اور اشرافیہ کے رویے کو بدلنے میں ناکام کیوں رہتا ہے؟

پاکستان ہمیشہ کسی نہ کسی بحران یا شدید مسئلے کا شکار رہتا ہے جس کے اثرات کا شکار زیادہ تر عام لوگ ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسا گھن چکر ہے جس میں عوام کو کبھی سکون کا وقفہ نہیں ملتا۔ اذیت در اذیت زندگیاں یونہی گزرتی ہیں۔ کچھ لوگ کوشش کرکے ملک سے…

ملک کی اشرافیہ نوجوانوں کا کب تک استحصال کرتی رہے گی؟

پاکستان میں نوجوان کل آبادی کا 63 فیصد ہیں۔ اتنی بڑی تعداد جو ملک اور اپنے لیے کچھ کرنا چاہتی ہے اور جس میں ایک جوش بھرا ہوا ہوتا ہے، وہ بے سمت ہے اور ان کا بری طرح استحصال کیا جا رہا ہے۔ بجائے اس کے کہ ان کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جاتا،…

سماجی ہم آہنگی کا شعور گھر اور گلی محلے سے آتا ہے

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ سماجی ہم آہنگی کیا ہے البتہ یہ معلوم ہے کہ ہر بچے کا ایک خاندان ہوتا ہے جس میں وہ پیدا ہوتا ہے، پرورش کے دوران اس کی شخصیت کی تشکیل ہوتی ہے، روزمرہ جملوں سے مانوس ہوتا ہے، شناختیں پختہ ہونے لگتی ہیں اور جوں جوں وہ…