Browsing Tag

طالبان

داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

دو دن قبل کراچی کے علاقے گلشن معمار میں صوبہ سندھ کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے کاروائی کرکے داعش کے دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کے جنرل انسپکٹر آصف اعجاز شیخ کے مطابق یہ دہشت گرد بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوئے تھے۔ ان…

بندوق کو سب کچھ سمجھنے والے

حسبِ معمول جمعہ کا دن افغانستان کی ہزارہ برادری کے لئے بھاری ثابت ہوا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 سے زیادہ معصوم طلباء و طالبات گزشتہ روز کے خودکش حملے میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔ دہشت گردی کے واقعات میں عام سویلین کے مرنے کی شرح تقریباً وہی…

ٹی ٹی پی کے حوالے سے ابہام کب تک؟

دو دن قبل سوات میں ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں ’امن لشکر‘ کے سابق سربراہ اور علاقے میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی شہرت رکھنے والے ادریس خان کی شہادت ایک ایسا غیرمعمولی  واقعہ ہے جس نے ان شکوک پر باقاعدہ مہر ثبت…

طالبان کی ممکنہ واپسی، اِس بار مختلف کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے شمال مغربی صوبے، خصوصاً خوب صورت وادی سوات میں طالبان کی موجودگی اور سرگرمیاں پاکستان کی مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ جب طالبان نے سوات کی تحصل مٹہ کی چپریال وادی میں پہاڑوں پر ڈیرے جمائے اور…

دہشت گرد عناصر کی واپسی ایک سوالیہ نشان

پچھلے چند دنوں سے میڈیا میں سوات، دِیر اور وزیرستان کے علاقوں میں ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے ارکان کی واپسی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان عناصر کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی اس پر…

ماضی کے سایے جو اب تک تعاقب میں ہیں

چند دن قبل کابل کے اندر القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ایک امریکی ڈرون حملے میں مار دیے گئے۔ ظواہری ایک گھر میں موجود تھے جو مبینہ طور پر افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے ایک قریبی ترین معاون کی ملکیت ہے۔ یہ افغان طالبان کے لیے شرمندگی…

کیا ٹی ٹی پی کے نظریے کو تبدیل کیا جاسکے گا؟

گزشتہ دو دنوں سے پاکستانی علما کا ایک آٹھ رکنی وفد کابل میں موجود ہے جس کا مقصد افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کی قیادت سے مذاکرات کرنا اور انہیں پاکستانی حدود میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے قائل کرنا ہے۔ وفد نے ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے…

داعش اور ٹی ٹی پی کا معاملہ کیسے حل ہوگا؟

افغانستان میں جب صدر ڈاکٹر اشرف غنی کی حکومت قائم تھی تو اس وقت وہاں سکیورٹی سب سے سنگین مسئلہ تھا، روزانہ کابل اور اردگرد کے صوبوں میں بم دھماکے اور بڑے بڑے حملے ہوا کرتے تھے جبکہ اس کے مقابلے میں سرحد کے اِس پار پاکستان میں امن و امان کی…

افغان طالبان اپنے ذرائع ابلاغ کی روشنی میں

افغان طالبان کی حکومت میں آمد کے ساتھ ہی پوری دنیا میں تسلسل کے ساتھ بحث جاری ہے کہ مستقبل میں خطے پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے، یہ گروہ خود کو کتنا تبدیل کرے گا، سب سے بڑھ کر یہ کہ دیگر مذہبی عسکریت پسند جماعتوں کے بارے میں وہ کیا موقف…

افغان طالبان اپنی قدامت پسندی کے اسیر

طالبان حکومت کو افغانستان کے اندر اپنے سیاسی و مذہبی نظم کو نافذ کرنے کی پوری طرح آزادی حاصل ہے۔ وہ ملک میں وہی کر رہے ہیں جسے وہ درست خیال کرتے ہیں۔ اور اس سب کے دوران، (جیساکہ ان کے مخصوص غیرتکثریت پسند طرزِحکمرانی اور خواتین کی تعلیم و…