عالمی وبا اور اعتقادات
سال 2020ء کو خوف اور بے یقینی جیسے حالات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ اگرچہ کووڈ-19 نے انسانوں کو پہلے سے زیادہ ڈیجیٹل اور عالمگیریت کی حامل طرز زندگی میں ڈھالا ہے، تاہم اس وبا نے انسانوں کی یہ کمزوری بھی ظاہر کی ہے وہ ابھی تک اس قابل نہیں…