متبادل مسیحا کی تلاش
شیخ ابراہیم ذوق کا کہنا ہے: اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نا پایا تو کدھر جائیں گے یہ شعر انسان کی فطرت کا صحیح عکاس ہے۔ یہ درست ہے کہ موجودہ صورتِ حال سے انسان کبھی مطمئن نہیں ہو تا، بالخصوص ایک ایسے معاشرے میں کہ…