Browsing Tag

مذہبی طبقہ

ایران کی حجاب کہانی: ایک طویل کشمکش جس میں کئی اُتار چڑھاؤ آئے

ایران میں حجاب پہننے یا نہ پہننے کے حوالے سے ایک تاریخی کشمکش رہی ہے جو ایک صدی سے بھی زائد عرصے پر محیط ہے۔ آج ایران کے مذہبی حکام کہتے ہیں کہ ’حجاب دشمن کے خلاف جنگ میں ہماری پہلی ڈھال ہے، اگر یہ ٹوٹ گئی تو باقی تہذیبی محاذوں پر بھی ہار…

خلیجی ریاستوں میں تبدیلی کے آثار اور مسلم معاشرے

21 سال پہلے، امریکا میں ہونے والے نائن الیون کے حملوں نے مسلم معاشروں میں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے ایک سلسلے کی بنا رکھی تھی۔ مشرق وسطیٰ اُس وقت نقطہِ اشتعال پہ تھا، کیونکہ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ القاعدہ کے نظریے کی جڑیں دراصل یہاں کے…

رہبرمعظم علی خامنہ ای ایران کے مذہبی طبقے کے مستقبل بارے فکرمند کیوں ہیں؟

اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ اپنے آپ کو ایک مذہبی ریاست کے طور پہ پیش کرتی ہے جس میں مذہبی طبقے کو خاص مراعات حاصل ہیں۔ اس کے باوجود، حکام کبھی بھی اپنے ان تحفظات کو نہیں چھپا سکے جو انہیں اس لیے لاحق ہیں کہ ایران میں بہت سے علماء کے نظریات…

نئے سعودی عرب میں وہابیت اور مذہبی طبقے کے لیے کتنی جگہ باقی رہ گئی ہے؟

سعودی عرب جس تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے2015ء سے قبل اس کی کوئی توقع نہیں کرسکتا تھا۔ مملکت کے داخلی روایتی ڈھانچے سے قطع نظر اس کا جغرافیائی تشخص بھی جس تأثر اور امیج کا متقاضی ہے، اسے دیکھتے ہوئے حالیہ وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیاں آسان…

پاکستان میں مذہبی طبقے کا بدلتا سخت گیر تحریکی چہرہ

کسی بھی نظریے کی تحریکی شکل ضروری نہیں کہ انہدامی یا تشدد پسند بھی ہو۔ اسی طرح سے مذہی تحریکوں کا معاملہ ہے۔ دنیا کے بہت سے مذاہب میں مختلف صورتوں میں اور مختلف سطح پر تحریکی عمل کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے، یہ سیاسی بھی ہے اور غیرسیاسی بھی۔ یہ…

پاکستان کی رُوح

پاکستانی شہریت کو اب مذہبیت کے عنصر کی بنیاد پر تولا جا رہا ہے۔ مقتدر اشرافیہ کے نزدیک یہ ایک مثبت رجحان ہے کیونکہ انکے خیال میں اس سے قومی یکجہتی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ مگر بدقسمتی سے بجائے بہتر اخلاقیات اور دیانت داری کو فروغ دینے کے،…

مولانا وحیدالدین خان، سیکولرزم اور بھارت کے مسلمانوں کی مذہبی قیادت

26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر بی جے پی حکومت نے پدم وبھوشن ایوارڈ کے لیے 119 شخصیات کو نامزد کیا جن میں مولانا وحیدالدین خان بھی شامل ہیں۔ 96 برس کے بزرگ مسلم عالم جنہیں ’مسلمانوں کا گاندھی‘ بھی کہا جاتا ہے اپنی عدم تشدد کی…