نریندرا مودی کا رویہ بھارتی مسلمانوں کے ساتھ نرم کیوں ہونے لگا ہے؟
22 دسمبر2020ء کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدسالہ خدمات کی تقریبِ جشن میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے خطاب کیا، یہ گفتگو آن لائن تھی مگر ان کی بات کوپورے ملک میں بہت اہتمام سے سنا گیا۔ مقتدر حکومتی جماعت بی جے پی کےایک طویل عرصے سے…