ڈسکہ کا ٹوٹا ہوا مجسمہ کیا پیغام دے رہا ہے؟
پچھلے دنوں ڈسکہ میں خواتین کے ایک کالج کے سامنے واقع چوک پر مجسمہ نصب کیا گیا تھا جس میں ایک بچی کتابوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے ہاتھ کتاب پر رکھے ہوئے ہے، اور ساتھ ایک استاد ہے جس نے بچی کے سر پر ہاتھ رکھا ہوا تھا۔ اس مجسمے کو گزشتہ روز…